نمل کے معنی چیونٹی کے ہے۔ کیونکہ اس سورۃ میں حضرت سیلمان اور چیونٹیوں کے لشکر اور ان کی سردار چیونٹی کی حضرت سلیمان سے گفتگو کا ذکر کیا گیا ہے اس لیے اس سورۃ کا نام نمل رکھا گیا ہے۔
حاجت کے لیے
اگر کسی شخص کو ضروری حاجت پیش آئے تو سُوْرَةُ النمل ایک ہفتہ کے لیے روزانہ ایک بار با وضو ہو کر پڑھ لیا کرئے ان شاء اللہ اُس کی حاجت پوری ہو گئی۔
موذی جانوروں سے حفاظت
اور اگر کوئی شخص ہرن کی کھال پر اس سورۃ کو باوضو لکھ کر اپنے صندوق یا گھر میں رکھے تو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے وہ گھر سانپ بچھو اور موذی جانوروں سے محفوظ رہے گا۔