عملیات

خواص سورہ فاتحہ

خواص سُوْرَةُ الْفَاتِحَةِ

حضرت رسول اکرم ﷺ نے فرمایا کہ سُورَةُ الفَاتِحَةِ " سے بہتر کوئی سورۃ قرآن میں نہیں یہ سورة موت کے علاوہ ہر مرض کے لیے شفا ہے۔ 

مریض کی عیادت کے وقت اس کا دایاں ہاتھ پکڑ کر سُورَةُ الفَاتِحَةِ کو 7 مرتبہ پڑھنا موجب شفاء ہے۔ 

جب کوئی شخص بیمار ہو تو چینی کی پلیٹ پرسُورَةُ الفَاتِحَةِ زعفران سے لکھ کر دھو کر اسے پلائی جائے تو وہ بہت جلد اچھا ہو جائے ۔

 طلوع آفتاب سے پہلے سُوْرَةُ الْفَاتِحَةِ کے عامل کے معاش میں تنگی نہ ہوگی ، رزق غیب سے ملے عزیز خلائق ہو، اسکو کوئی لکھ کر اپنے پاس رکھے جس ظالم کے پاس جائے گا وہ مہربان ہو جائے گا۔

مشکل پیش نہ آئے گی فتوحات غیب سے ہوں گی اور جملہ خلائق اس کے سامنے مسخر ہوں گی۔ ہر قسم کی دین و دنیاوی حاجات کے لیے سورۃ فاتحہ روزانہ 70 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنالے تو اللہ تعالیٰ اس کی مدد فرمائے گا اور اس کی حاجات بہت جلد پورا کر دے گا۔

 اگر سورۃ فاتحہ روزانہ فجر کی نماز کے بعد 41 مرتبہ پڑھنے کامعمول بنائے تو اس کا کوئی بھی جائز کام ہوتو وہ ضرور پورا ہوگا اور ہر جائز حاجت اللہ کی بارگاہ سے پوری ہوگی۔ 

اگر کوئی شخص کسی نا گہانی مصیبت میں پھنس گیا ہو اور اسے نکلنے کی کوئی صورت نظر نہ آتی ہو تو اس حال میں گھر کے تمام افراد کو اکٹھا کیا جائے اور مل کر سورۃ فاتحہ 125 مرتبہ 40 دن تک پڑھیں اللہ کے فضل و کرم سے مصیبت ختم ہو جائے گی اور جو جائز حاجت ہوگی اللہ اسے پورا کر دیگا۔ 

دانتوں کے درد، سر کے درد اورشکم کے درد کے لیے یہ سورۃ 7 مرتبہ پڑھی جائے تو درد جاتا رہے گا۔

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ﴿﴾اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ(۱) الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِۙ(۲) مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِؕ(۳) اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ(۴) اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَۙ(۵) صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ ﴰ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَ۠(۷)

لفظ فاتحہ کا لغوی معنی کھولنے والی افتتاح یعنی آغاز کرنے والی چیز ہے کیونکہ یہ سورۃ قرآن کی ابتداء میں ہے اور قرآن کا آغاز اسی سے ہوتا ہے اس لیے اس کا نام فاتحہ رکھا گیا ہے۔مفہوم و معنی کے اعتبار سے یہ سورۃ پورے قرآن کا نچوڑ اور اس کی تعلیمات کا خلاصہ ہے اس سورۃ کے بے شمار نام ہیں جن میں زیادہ مشہور فاتحہ اور ام الکتاب” ہیں لیکن ان کے علاوہ بھی بے شمار ناموں سے اسے موسوم کیا گیا ہے جس میں سے ایک نام سورۃ الشفا بھی ہے چونکہ ہمارا موضوع اس سورۃ کے روحانی فیوض وبرکات سے اپنے قارئین کو آگاہ کرنا ہے اس لیے ہم سورۃ الشفا ہونے کے ناطے اس سے استفادہ کرنے اور اسکی برکات سے جھولیاں بھرنے کے لیے آزمودہ اور مستند طریقے بیان کریں گے۔