عملیات, استخارہ کے اعمال

مجرب المجرب استخاره

مجرب المجرب استخاره

کوئی کام کرنے سے پہلے استخارہ کرنا سنت ہے۔ استخارہ دراصل اللہ تعالٰی سے مشورہ کرتا ہے۔

اِفْتَحُ اِفْتَحْ يَا بَدِيعَ الْعَجَائِبُ بِالْخَيْرِ يَا بَدِيعُ

  اکیس مرتبہ اور درود خضری

صَلَّى اللهُ تَعَالَى عَلَى حَبِيبِهِ مُحَمَّدٍ وَسَلّمْ

اول و آخر ایک ایک مرتبہ پڑھیں۔ اس کے بعد دائیں کروٹ لیٹ کر چہرے کے نیچے دائیں ہاتھ کی ہتھیلی رکھ کر سو جائیں ۔ سوتے وقت جو بات معلوم کرنی ہوا سے ذہن میں دہرائیں ۔ زیادہ سے زیادہ تین یوم کے اندرخواب یا بیداری میں جو کچھ معلوم کیا گیا ہے منکشف ہو جائے گا۔