عملیات, اعمال شفاء دوائیں کارگر ثابت ہونے کے لئے December 22, 2023 Posted by ABDULLAH attari 28 Oct Bookmark0 دوائیں کارگر ثابت ہونے کے لئے ثُمَّ بَعَثْنَاهُمْ لِنَعْلَمَ أَيُّ الْحِزْبَيْنِ أَحْصَى لِمَا لَبِثُوا أَمَدًا (سورہ کہف 18: آیت 12)تھوڑی سی سونف لیکر اس آیت کو تین سو تیرہ (313) بار پڑھ کر دم کر کے رکھ لیں پھر اسے روزانہ کھانا کھانے کے بعد تھوڑا سا کھائیں۔ ان شاء اللہ جو بھی دوا کھائیں گے وہ اثر کار ثابت ہوگی اور مریض بیماری سے شفاء ہو جائے گا۔ (شفائے مرض ص 39 ) سحر و آسیب کا روحانی علاج خوف سے نجات ہلاکی دشمن طلسم بنانے اہم امور خواص سورہ الانعام