عملیات, اعمال قضائے حاجات

نماز غوثیہ کی فضیلت اور طریقہ

نماز غوثیہ کی فضیلت اور طریقہ

حضرت سیدنا غوث اعظم شیخ محی الدین عبد القادر جیلانی رضی اللہ تعالی عنه فرماتے ہیں:جس نے کسی مصیبت میں مجھ سے فریاد کی وہ مصیبت جاتی رہی، جس نے کسی سختی میں میرا نام پکا را وہ تختی دور ہو گئی ، جو میرے وسیلے سے اللہ عز وجل کی بارگاہ میں اپنی حاجت پیش کرے وہ حاجت پوری ہوگی ۔ جو شخص دو رکعت نفل پڑھے اور ہر رکعت میں الحمد شریف کے بعد قُل هو الله شریف گیارہ گیارہ بار پڑھے، سلام پھیرنے کے بعد حضور نبی کریم      پر درود و سلام بھیجے پھر بغداد شریف کی طرف گیارہ قدم چل کر میرا نام پکارے اور اپنی حاجت بیان کرے، إِن شَاءَ اللهُ تعالی پوری ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *