عملیات, اعمال شفاء

ہر درد سے نجات

ہر درد سے نجات

جو شخص سُورَة المُمْتَحِنَة لکھ کر پانی میں گھول کر یہ پانی 3 دن متواتر پیے گااور اگر کوئی اور بیماری ہوگی تو نجات پائے گا اور اس کا درد ختم ہو جائے گا۔(سرمایہ درویش ص، 152)