عملیات, اعمال شفاء

اگر کوئی شخص کمزور ہو

اگر کوئی شخص کمزور ہو

اگر کوئی شخص کمزور ہو اور کمزوری زیادہ ہو رہی ہو تو وہ سفید کاغذ پر زعفران و عرق گلاب سے سُورَةُ الصَّف لکھے اور اسے تعویذ بنا کر گلے میں ڈال لے یا بازور پر باندھ لے تو اسے شفا ملے گی اور اس کی کمزوری ختم ہو جائے گے۔