گر کوئی شخص یہ چاہتا ہے کہ زانی کو زنا سے روکا جائے تو وہ سُورَةُ الْأَنفَالِ 41 دفعہ پڑھ کر کسی میٹھی چیز پر دم کرے اور کسی طریقہ سے اسے پلایا کھلا دے اور اگر یہ ممکن نہ ہو سکے تو ایسی جگہ پر پانی چھڑک دے جہاں سے وہ عموما گزرتا ہو اس برے کام سے دل ان شاء اللہ اس کے دل میں نیکی پیدا ہو جائے گی