پچاس برس کے گناہ معاف کروانے کا عمل
سیدنا انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص روزانہ 200 مرتبہ قل ھو اللہ احد یعنی سورہ اخلاص پڑھے گا اس کے 50 برس کے گناہ مٹا دیے جائیں گے مگر یہ کہ اس پر قرض ہو