اعمال برکت رزق

 رزق کی کثر ت 

رزق کی کثر ت

جو کوئی رزق کی فراخی چاہتا ہو چاشت کے وقت چار رکعت نماز پڑھے پھر سلام کے بعد سجدے میں جا کر الوَهَّابُ
ایک سو چار (۱۰۴) بار اور اگر فرصت نہ ہو تو پچاس (۵۰) بار پڑھے مالدار ہو جائےگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *