اعمال حصار

ہر قسم کے ناگہانی  (یعنی اچانک ہونے والے) حادِثات

 بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط

 21 بار جو رات سوتے وقت پڑھ لے، اُس رات وہ ہر قسم کے ناگہانی (یعنی اچانک ہونے والے) حادِثات، شریر انسان و جنات کے حملوں اوراچانک موت سے محفوظ رہے۔ اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *