عملیات, اعمال قضائے حاجات

ہر حاجت پوری ہو

ہر حاجت پوری ہو

حــــــــاجت روائــــــــی کے لیے اعمال

جو بلا ناغہ سات دن تک ” بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ “ 786 بار اول آخر ایک بار درود شریف پڑھے ان شاء الله عزوجل اس کی ہر حاجت پوری ہو۔ اب وہ حاجت خواہ کسی بھلائی کے پانے کی ہو یا برائی دور ہونے کی یا کاروبار چلنے کی۔ (شمس المعارف مترجم ص ۳۷) 

☆☆☆☆☆☆

ہر طرح کی جائز حاجت روائی کے لیے گیارہ یوم تک روزانہ 111 مرتبہ پڑھے اور اللہ تعالیٰ سے دُعا مانگے ان شاء اللہ تعالیٰ چند یوم میں حاجت ضرور پوری ہو گی حاجت پوری ہونے پر حسب توفیق صدقہ و خیرات کرے نہائیت سریع الاثر وظیفہ ہے۔

يَا بَدِيعَ الْعَجَائِبِ بِالْخَيْرِ يَا بَدِيعُ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *