اعمال قرآنی آیات, رمضان المبارک کے اعمال

صرف 15 منٹ میں 9 قرآن پاک و ہزار آیات کا ثواب

 الحمد للہ عمل کم اور ثواب زیادہ ہی نہیں بلکہ بہت ہی زیادہ رکھ دیا۔ ہم صرف اسی ایک عمل پر غور کریں کہ انتہائی مختصر اور بہت ہی کم وقت میں صرف ایک بار عام دنوں میں پڑھنے پر 9 قرآن کریم اور 1 ہزار آیات کا ثواب جبکہ رمضان المبارک میں ایک بار پڑھنے پر 630 قرآن کریم اور 70 ہزار آیات کا ثواب اور رمضان المبارک کے ہر دن میں فقط ایک بار پڑھنے پر پورے ماہ مقدس کے 30 دنوں میں 18 ہزار 900 قرآن کریم اور 21 لاکھ آیات کی تلاوت کاثواب ہم حاصل کر سکتے ہیں ، صرف اور صرف 15 منٹ میں ۔ اگر اسے روزانہ کے معمولات میں شامل کر کے تا زندگی اس کی تلاوت کا معمول بنا لیا جائے تودنیا کا کوئی بھی کلکولیٹر اس عمل پر ملنے والی نیکیوں کا حساب نہیں لگا سکے گا۔

سُورَةُ الْفَاتِحَةُ

تین مرتبہ پڑھنے کا ثواب دو مرتبہ قرآن پاک پڑھنے کے برابر ہے۔(رواه عبد اللہ بن عباس – بحوالہ تفسیر مظہری ص ۱۵ جلد (۲)

اَلْحَـمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ (1)اَلرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ (2)مَالِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ (3)اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ (4)اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِـيْـمَ (5)صِرَاطَ الَّـذِيْنَ اَنْعَمْتَ عَلَيْـهِـمْۙ غَيْـرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْـهِـمْ وَلَا الضَّآلِّيْنَ (6)

آيَةَ الْكُرْسِي

چار مرتبہ پڑھنے کا ثواب ایک قرآن پاک پڑھنے کے برابر ہے(رواه احمد بحوالہ تفسیر مواهب الرحمن )

اَللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَۚ-اَلْحَیُّ الْقَیُّوْمُ لَا تَاْخُذُهٗ سِنَةٌ وَّ لَا نَوْمٌؕ-لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِؕ-مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهٗۤ اِلَّا بِاِذْنِهٖؕ-یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَ مَا خَلْفَهُمْۚ-وَ لَا یُحِیْطُوْنَ بِشَیْءٍ مِّنْ عِلْمِهٖۤ اِلَّا بِمَا شَآءَۚ-وَسِعَ كُرْسِیُّهُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَۚ-وَ لَا یَـٴُـوْدُهٗ حِفْظُهُمَاۚ-وَ هُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ(255)

سُوْرَةُ الْقَدْرِ

چار مرتبہ پڑھنے کا ثواب ایک قرآن پاک پڑھنے کے برابر ہے۔ فردوس دیلمی بحوالہ مسند احمد حاشیہ ص 284,ج( 1 )

اِنَّاۤ اَنْزَلْنٰهُ فِیْ لَیْلَةِ الْقَدْرِ(1)وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا لَیْلَةُ الْقَدْرِﭤ(2)لَیْلَةُ الْقَدْرِخَیْرٌ مِّنْ اَلْفِ شَهْرٍ(3)تَنَزَّلُ الْمَلٰٓىٕكَةُ وَ الرُّوْحُ فِیْهَا بِاِذْنِ رَبِّهِمْۚ-مِنْ كُلِّ اَمْرٍ(4)سَلٰمٌ ﱡ هِیَ حَتّٰى مَطْلَعِ الْفَجْرِ(5)

سُوْرَةُ الزِّلْزَالِ

دو مرتبہ پڑھنے کا ثواب ایک قرآن پاک پڑھنے کے برابر ہے۔ کا(ترمذی شریف ص 17 ،ج 1 )

اِذَا زُلْزِلَتِ الْاَرْضُ زِلْزَالَهَا(1)وَ اَخْرَجَتِ الْاَرْضُ اَثْقَالَهَا(2)وَ قَالَ الْاِنْسَانُ مَا لَهَا(3)یَوْمَىٕذٍ تُحَدِّثُ اَخْبَارَهَا(4)بِاَنَّ رَبَّكَ اَوْحٰى لَهَاﭤ(5)یَوْمَىٕذٍ یَّصْدُرُ النَّاسُ اَشْتَاتًا ﳔ لِّیُرَوْا اَعْمَالَهُمْﭤ(6)فَمَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَیْرًا یَّرَهٗﭤ(7)وَ مَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا یَّرَهٗ(8)

سُوْرَةُ الْعَدِيتِ

دو مرتبہ پڑھنے کا ثواب ایک قر پاک پڑھنے کے برابر ہے۔(رواه ابو عبیدہ بحواله تفسیر مواہب الرحمن ص، ۱۳ ،جلد 1)

وَ الْعٰدِیٰتِ ضَبْحًا(1)فَالْمُوْرِیٰتِ قَدْحًا(2)فَالْمُغِیْرٰتِ صُبْحًا(3)فَاَثَرْنَ بِهٖ نَقْعًا(4)فَوَسَطْنَ بِهٖ جَمْعًا(5)اِنَّ الْاِنْسَانَ لِرَبِّهٖ لَكَنُوْدٌ(6)وَ اِنَّهٗ عَلٰى ذٰلِكَ لَشَهِیْدٌ(7)وَ اِنَّهٗ لِحُبِّ الْخَیْرِ لَشَدِیْدٌﭤ(8)اَفَلَا یَعْلَمُ اِذَا بُعْثِرَ مَا فِی الْقُبُوْرِ(9)وَ حُصِّلَ مَا فِی الصُّدُوْرِ(10)اِنَّ رَبَّهُمْ بِهِمْ یَوْمَىٕذٍ لَّخَبِیْرٌ(11)

سُورَةُ التَّكَاثُرُ

ایک مرتبہ پڑھنے کا ثواب ایک ہزار آیتوں کے پڑھنے کے برابر ہے(بہیہقی بحوالہ مشکوة شریف ص ۱۹۰)

اَلْهٰىكُمُ التَّكَاثُرُ(1)حَتّٰى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَﭤ(2)كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَ(3)ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَﭤ(4)كَلَّا لَوْ تَعْلَمُوْنَ عِلْمَ الْیَقِیْنِﭤ(5)لَتَرَوُنَّ الْجَحِیْمَ(6)ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَیْنَ الْیَقِیْنِ(7)ثُمَّ لَتُسْــٴَـلُنَّ یَوْمَىٕذٍ عَنِ النَّعِیْمِ(8)

سُوْرَةُ الْكَافِرُونَ

چار مرتبہ پڑھنے کا ثواب ایک قرآن پاک پڑھنے کے برابر ہے(ترمذی شریف ص 117, ج،2) 

قُلْ یٰۤاَیُّهَا الْكٰفِرُوْنَ(1)لَاۤ اَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَ(2)وَ لَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُ(3)وَ لَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْ(4)وَ لَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُﭤ(5)لَكُمْ دِیْنُكُمْ وَ لِیَ دِیْنِ(6)

سُورَةُ النَّصْرِ

چار مرتبہ پڑھنے کا اب ایک قرآن پاک کے برابر ہے۔(ترمذی شریف – ص 117 ج 2)

اِذَا جَآءَ نَصْرُ اللّٰهِ وَ الْفَتْحُ(1)وَ رَاَیْتَ النَّاسَ یَدْخُلُوْنَ فِیْ دِیْنِ اللّٰهِ اَفْوَاجًا(2)فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَ اسْتَغْفِرْهُﳳ-اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًا(3)

سُوْرَةُ الْإِخْلَاصِ

تین مرتبہ پڑھنے کا ثواب ایک قرآن پاک پڑھنے کے برابر ہے(بخاری شریف ص 750۔ج 2، مسلم شریف ص 271,ج 1)

قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ(1)اَللّٰهُ الصَّمَدُ(2)لَمْ یَلِدْ وَ لَمْ یُوْلَدْ(3)وَ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ(4)