گیارہویں حدیث شریف میں ہے سیدی حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” میرے پاس جبرائیل علیہ السلام حاضر ہوئے اور کہا کہ آپ پر جو شخص درود بھیجتا ہے اس پر ستر ہزار فرشتے درود بھیجتے ہیں ۔ یہ روایت عبد الرحمان بن عوف سے ہے۔ آپ نے حضور علیہ السلام کے ساتھ ایک سفر کا واقعہ بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ حضور علیہ السلام نے ایک لمبا سجدہ کرنے کے بعد یہ ارشاد فرمایا۔ (نزہۃ المجالس صفحه ۹۵ جلد ۲)
ستر ہزار فرشتے درود بھیجتے ہیں
15
Nov