ساتویں حدیث شریف میں ہے حضور ﷺ نے فرمایا جس شخص نے یہ کہا کہ اللہ تعالیٰ حضور علیہ السلام کو ہماری طرف سے وہ جزا دے جس کے وہ اہل ہیں تو اس کا ثواب ستر فرشتوں کو ایک ہزار دن تک مشقت میں ڈالے رکھے گا۔ یعنی فرشتوں کی اتنی تعداد اتنے دن تک اس عظیم ثواب کے لکھنے یا جمع کرنے میں مصروف رہے گی۔ اس حدیث کو طبرانی نے روایت کیا۔ لواقع الانوار القدسیہ صفحہ ۲۸۸)
ستر فرشتے ہزار دن مصروف
14
Nov