احادیث مبارکہ کے اعمال, درود پاک کے اعمال, عملیات

دس گناہ معاف دس درجے بلند

دوسری حدیث شریف میں ہے سیدنا انس رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں حضور نےفرمایا ” جو کوئی مجھے پر ایک مرتبہ درود شریف بھیجے گا تو اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں بھیجے گا، اس کی دس خطائیں معاف فرمائے گا اور اس کے دس درجے بلند فرمائے گا

وصلى الله تعالى على حبيبه سيدنا محمد وعلى آله واصحابه بعدد خلقه