درود شریف کی فضیلت پر متعد دا حادیث و روایات سے روشنی پڑتی ہے۔ پہلی حدیث شریف میں ہے حضور ﷺ نے فرمایا جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود شریف پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس پر دس مرتبہ رحمتیں نازل فرماتا ہے“( مشکوۃ شریف صفحه ۸۶)
وصلى الله تعالى على حبيبه سيدنا محمد وعلى آله واصحابه بعدد خلقه