درود پاک کے اعمال, نقوش برائے قضائے حاجات, نقوش متعلقہ مختلف سورتیں

یاسین شریف کا حاجات کیلیے طاقتور عمل

*یسین شریف کا عمل :*یہ عمل بہت زود اثر ہے۔ یسین شریف بعد نماز عشاء ایک بار اس طرح کہ ہر مبین پر درود تاج ۴۱ بار پڑھے۔ پہلے ہی دن کام سنور جاتا ہے۔ اگر یقین یا

حضور قلب یا صحت لفظی میں کمی ہے تو دوسری بات : ہے۔ ہر مبین پر درود شریف پڑھ کر دم کریں اور اس نقش کو ٹوپی میں رکھیں۔ یہ نقش معمولی غفلت سے غائب ہو جاتا ہے۔ حفاظت کرنا شرط ہے۔