اگر کوئی شخص نیا کام کرنا چاہتا ہو اور ڈر ہو کہ کہیں نقصان نہ ہو جائے تو اسے چاہئے که اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک کے ساتھ 707 مرتبہ(یا نافع) پڑھے اور مال خرید لے یا جو بھی وہ نیا کام کرنا چاہتا ہے اس کی ابتداء کرے۔ کام کے دوران یا نافع 201 مرتبہ اول و آخر 3 مرتبہ درود پاک کے ساتھ گھر جا کر پڑھتا رہے ان شاء اللہ جو بھی نیا کام کرے گا اس میں اسے ہمیشہ فائدہ ہوگا۔