حصول اولاد کے اعمال

گنڈہ برائے حفاظت حمل و مولود

سوره رحمن:
گنڈہ برائے حفاظت حمل و مولود

نیلا دھا گہ لے کر سورہ رحمن پڑھے جب آیت کریمہ فبای آلاء ربکما تکذین پر پہنچے ایک گرو نگارے
اسی طرح پوری سورت پڑھے حاملہ اپنے گلے میں پہن لے جب بچہ پیدا ہو جائے تو نہلا ۔ بچے کے گلے میں ڈال دیں گیارہ سال تک اس کے گلے میں رہے بعد ازاں گیارہ روپے یا اکتالیس روپے کی شیرینی تیار کر کے حضور غوث اعظم دیر کی نیاز دلائے اور گنڈہ کھول کر پاک جگہ دفن کر دیں