خوابوں کی تعبیر, د, گ

گنجان درخت دیکھنا

(1) خواب میں گنجان درخت دیکھنے کی تعبیر ایسے افراد سے کی جاتی ہے جن کی صحبت سے دوسروں کو فائدہ نہ ہو ادران میں دھوکہ دہی ہو اس لئے کہ گنجان درخت میں شکاری چھپ کر شکار پر حملہ کرتا ہے اور شکار اس سے بے خبرہوتا ہے۔ (۲) اگر گنجان درخت دوسروں کی ملکیت ہو تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ وہ ایسی قوم سے لڑے گا جو اس صفت سے متصف ہیں