ی۔دینیات, زکاۃ کا بیان

کیا غلہ میں دسواں ، بیسواں حصہ عشر نکالنا مثل زکاۃ کے فرض ہے؟

مسئله : کیا غلہ میں دسواں ، بیسواں حصہ عشر نکالنا مثل زکاۃ کے فرض ہے؟

اگر نہ نکالے تو عند الشرع مجرم ہو گا یا نہیں؟
الجواب: غلہ کی پیداوار کا عشر نکالنا مثل زکوۃ ہ کے فرض ہے اگر نہ نکالے تو یقینا گنہگار ہوگا۔ 

وھو تعالی اعلم
بحوالہ -فتاوی فیض الرسول
ص:483 جلد 1