سیدنا جنید بغدادی رحمتہ الله عليه سے یہ دعا منقول ہے پہلے دو نفل پڑھ کر جمیع اہل اسلام کو اس کا ثواب بعده درود شریف ۲۱ بار یا نور تنورتَ بِالنُّورِ وَالنُّورُ فِي نُورِ نُورِكَ يَا نُورُ ۲۵۷ بار پڑھ کر یوں دعا کرے۔ الہی جب یونس علیہ اسلام نے دعا کی کہ ظلمت و تاریکی سے نجات دے تو نے ان کی دعا قبول فرمائی ۔ الہی دعا قبول فرما اور گناہوں کی تاریکی سے نجات دے اور ابراہیم علیہ السلام نے دُعا کی کہ تو مردے کس طرح زند ہے مجھے دکھا تو ان کی دعا قبول فرمائی۔ الہی میری دعا بھی قبول فرما اور میرے مردہ دل کو زندہ فرمادے۔ بحرمت سید المرسلین صلی الله عليه وآله وسلم و بارک امین یا رب العالمین یا ارحم الرحمین۔ بعدۂ درود شریف ۹۰ بار۔
کشف القلوب کا مجرب عمل
20
Mar