اگر کسی کی کوئی چیز گم ہو گئی ہو اور تلاش کے باوجود نہ مل رہی ہو تو اسے چاہئے کہ وہ اس اسم پاک کو اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک کے ساتھ(يَا جَامِعُ ) 313 مرتبہ 7 دن تک پڑھے۔ ان شاء اللہ آٹھویں دن اسے سراغ مل جائے گا۔ اگر کسی نے چوری کی ہو گی تو اس کے دل میں ایسی ہیبت بیٹھے گی کہ وہ چیز کو واپس رکھ دے گا۔ یہ عمل گمشدہ بچوں کی تلاش کے لیے بھی کیا جا سکتا ہے۔ راقم نے اسے کبھی خطا ہوتے ہوئے نہیں دیکھا۔
کسی گمشدہ چیز کا حاصل کرنا
22
Nov