موذی جانوروں کے کاٹے کا علاج

چیونٹیوں کو بھگانے کے لیے

سوره نمل

چیونٹیوں کو بھگانے کے لیے آیت کریمہ حتی لذا انوا علی وادالنمل (تا) وهم لا يشعرون ۲۱ بار پانی پردم کرکے ان کے سوراخوں میں ڈال دے یا اس سورت کا نقش لکھ کر لٹکائے۔