ی۔دینیات, باب الصلوۃ

چشمہ عینک لگا کر سجدہ کرنے اور نماز پڑھنے کا حکم ۔

مسئله: چشمہ لگاۓ ہوئے سجدہ کرنے سے نماز ہوگی یا نہیں؟
الجواب: اگر چشمہ(عینک) سجدہ کرنے میں ہڈی تک ناک کے دبنے میں رکاوٹ نہیں پیدا کرتا ہے۔تو نماز بلا کراہت ہو جائے گی اور اگر رکاوٹ پیدا کرتا ہے تو نماز مکروہ تحریمی ہوگی یعنی دوبارہ پڑھنا واجب ہوگا۔ حضرت صدر الشریعہ علیہ الرحمة والرضوان تحریر فرماتے ہیں۔”ناک ہڈی تک نہ دبی تو نماز مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوئی”(بہار شریعت حصہ سوم ص71)

هذا ما عندى وهو تعالى اعلم بالصواب
بحوالہ -فتاوی فیض الرسول
ص:375 جلد 1

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *