خوابوں کی تعبیر, چ

چاول دیکھنا

خواب میں چاول دیکھنے کی تعبیر محنت و مشقت سے حاصل شدہ مال سے کی جاتی ہے اور پکا ہوا چاول دیکھنا منافع ملنے کی علامت ہے