خوابوں کی تعبیر, ب کی تعبیریں, چ

چادر (بردہ) دیکھنا

 (۱) خواب میں چادر دیکھنا دنیاوآخرت کی اچھائی کی علامت ہے

 (۲) نقش و نگار والی چادر دنیاوی خیر کی دلیل ہے۔

 (۳) ریشمی چادر مال حرام کی علامت ہے۔ 

(۴) خواب میں روٹی کی بنی ہوئی چادر دینی و دنیاوی خیر کی نشانی ہے