الف ،آ کی تعبیریں, پ کی تعبیریں

پوشیدہ خبر کی اطلاع پانا

(1) خواب میں کسی پوشیدہ خبر سے مطلع ہونا گہرے علم یا عظیم پیشہ کی علامت ہے بسا اوقات اس خواب کی تعبیر اللہ تعالٰی کے اسرار میں سے کسی کے سر پر مطلع ہونے کی طرف اشارہ ہے۔