خوابوں کی تعبیر, پ کی تعبیریں

پالان دیکھنا

(1) خواب میں پالان دیکھنے کی تعبیر غیر شریف کمینی عجمی عورت سے کی جاتی ہے جو شوہر کی خادمہ کی حیثیت سے رہےگی۔(۲) خواب میں پالان پر پاؤں رکھ کر سوار ہو جانا تنعم میں ظلم کے بعد توبہ کرنے کی دلیل ہے۔