وضوٹو ٹنا اور جدید سائنسی تحقیق اسلام کے احکامات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ وضو کے بعد اگر ہوا خارج ہو جائے تو وضو ٹوٹ جاتا ہے اور اس کے بعد صرف دوبارہ وضو کرنا پڑتا ہے۔ یادر ہے کہ استنجا کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی ۔ لوگ اعتراض اٹھاتے ہیں کہ اس میں استنجا بھی ضروری ہونا چاہیے۔ تو آئیے ذرا معترضین کو سائنس دانوں کی تحقیق پر بھی غور کر لینا چاہیے۔
ہوا کے اخراج کے بعد استنجاء کرنا اور جدید سائنسی تحقیق : سائنس نے ثابت کیا ہے کہ یہ ضروری نہیں کیونکہ مضر جراثیم مقعد سے دباؤ کے ساتھ خارج ہوتے ہیں۔ جراثیم کی کوشش ہوتی ہے کہ کسی کھلی فضا میں پہنچیں لہذا اسی تگ و دو میں ہاتھوں، پیروں سمیت چہرے پر بھی آجاتے ہیں۔ چنانچہ وضوان جراثیم کو دور کرنے کے لیے کافی ہوتا ہے کیونکہ اسلام زیادتی پسند نہیں ہے۔1