الف ،آ کی تعبیریں, م, و

والدہ ، ماں کو دیکھنا

(1) کسی نے دیکھا کہ اس کی والدہ نے اس کو جنا ۔اگر صاحب خواب مریض ہے تو یہ اس کی موت کی دلیل ہے اس لئے کہ بچے کی طرح میت کو بھی کپڑے میں لپیٹا جاتا ہے۔ اور اگر خواب دیکھنے والا تندرست ہے مگر فقیر ہے تو یہ خواب اس کے مالی وسعت کی علامت ہے اگر مالدار ہے تو مالی تنگی کی طرف مشیر ہے۔