ی۔دینیات, باب الصلوۃ, جنازہ کا بیان

نماز جنازہ اور نماز جمعه کی نیت کے الفاظ کیا ہیں

مسئله:نماز جمعہ اور نماز جنازہ کی نیت کے الفاظ کیا ہیں؟ بینوا توجروا۔

 الجواب: نیت دل کے پکے ارادے کو کہتے ہیں (بہار شریعت حصہ سوم صفحہ 52) اور زبان سے کہہ لینا مستحب ہے ھکذا ذكر صدر الشريعة في بهار شریعت ناقلا عن الدر المختار مقتدی کے لئے نماز جمعہ کی نیت کے الفاظ یہ ہیں نیت کی میں نے دو رکعت نماز جمعہ پڑھنے کی واسطے الله کے. پیچھے اس امام کے منہ میرا طرف کعبہ شریف کے الله کبر۔ اور اگر امام ہو تو پیچھے اس امام کے نہ کہے۔اور مقتدی کے لئے نماز جنازہ کی نیت کے الفاظ یہ ہیں۔ نیت کی میں نے نماز جنازہ کی واسطے الله کے دعا اس میت کے لئے پیچھے اس امام کے منہ میرا طرف کعبہ شریف کے الله اکبر اور امام ہو تو پیچھے اس امام کے” نہ کہے۔

 والله تعالیٰ ورسوله الاعلیٰ اعلم

بحوالہ -فتاوی فیض الرسول

ص: 442

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *