نقوش برائے رزق

نقش برائے دولت و غنا

نقش حصول دولت و عزت بسم اللہ شریف کا یہ نقش شرف قمر میں کندہ کرائیں اور شرف قمر ہی میں اس کا عمل کریں۔ شرف قمر ہر ماہ ڈھائی دن تقریبا رہتا ہے۔ دن یا رات میں ساعت قمر ہی میں اس کا عمل بھی شروع کریں اول درود تاج کے بار بعدہ أجب ياجبرائيل يَا هَمُوا كِيلُ يَارَهُ يَائِيلُ يَا إِسْرَائِيلَ يَا طَا طَائِيلُ يَادُورَيَائِيلُ يَا – أمْوَاكِيلُ يَا تَلْكَفِيلُ يَا حَوْلَا ئِيلُ يَا سَرَاكِيتُ أَئِيلُ بِحَقِّ – بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیم ۸۶ کے بار پڑھ کردم کر کے اپنے پاس عطر لگا کر رکھیں اگر ممکن ہو تو ہر روز ؟ بار بسم اللہ با موکل پڑھ کر نقش پر دم بھی کریں اور پانی پر دم کر کے پی لیا کریں اور باقی منہ ہاتھ پر مل لیا کریں۔