نقش حصول دولت و غنا:
اس نقش کو چراغ پر کندہ کرا کے عروج ماہ میں عمل کرے۔ اس نقش کی چارہتی اچھے گھی سے روشن کرے اور درود تاج یا درود قضائے حاجت ( تنجینا) ایک باریائے پڑھے اسکے بعد بسم اللہ شریف ۷۸۶ بار اس کے بعد یہ دو نقش کاغذ پر لکھے پہلا اور دوسرا الگ الگ رکھے پہلا آئے میں گولی بنا کر دریا میں یا تالاب جس میں مچھلیاں ہوں ڈالے دوسرا مرا اپنے پاس رکھے۔ دوسرے روز تین نقش لکھے پہلے دونوں دریا میں ڈالے۔ آخری ایک نقش پہلے ایک نقش کے ساتھ ملا کر اپنے پاس رکھے۔ اسی طرح ہر روز ایک نقش بڑھاتا جائے۔ پہلے میں آخری اپنے پاس رکھے
9دن یہ عمل کرےاور دن کے 9 نقش اس کے پاس جمع ہو جائیں گے ان سب کو ایک جگہ موم جامہ کر کے گلے میں ڈالیں اور جب تک حسب منشاء کام نہ چل جائے یا ملازمت نہ ملے یا مستقل نہ ہو جائے ہر روز اعد نقش لکھتار ہے، چراغ بھی جلاتا رہے۔ ہم اللہ شریف بھی پڑھتار ہے۔ یہ نقش دریا میں ڈالتا ر ہے۔ اگر اس دوران کسی کو نقش دینا ہو تو ایک نقش زائد لکھے۔