خوابوں کی تعبیر, پ کی تعبیریں, م

مٹی کا پرنالہ دیکھنا

مٹی کے پر نالے کی تعبیر بادشاہ کے خازن سے کی جاتی ہے۔
(۱) خواب میں پرنالہ سے پانی جاری ہوتے ہوئے دیکھنا حکمرانی کی علامت ہے اور بند ہوتے ہوئے دیکھنا معزولی پر دلیل ہے۔ اور صاحب رؤیا کے لئے اس معاملے کے مشکل ہونے اور بے فائدہ ہونے کی بھی دلیل ہے اور بعض دفعہ پانی جاری ہوتا ہوادیکھنا کام میں آسانی ہونے کی بھی علامت ہوتی ہے۔