اعمال متعلقہ عورتوں کے مسائل

مسان کے خلل کے لیے

حاملہ عورت کے قد کے برابر اکتالیس تار دھاگہ ناکتخد الڑکی کے ہاتھ کا کتا ہوا تار رنگوا کر اول و آخر در شریف پڑھ کر ایک دفعہ یہ سورت پڑھ کر ایک گرہ اس تاگے میں دے اس طرح اکتالیس گرہ دے کر اس عورت کے گلے میں ایام حمل میں ڈال دے اور بعد بچہ پیدا ہونے کے بچہ کے گلے میں ڈالے بعونہ تعالی محفوظ رہے گا ضائع ہوگا