(1)خواب میں ایرانی طرز تعمیر کے محل دیکھنے کی تعبیر ظہور عدل اور تجدید مملکت سے کی جاتی ہے ۔ (۲) محل دیکھنے کی تعبیر کبھی اولا مال اور عزت وغیرہ سے بھی کی جاتی ہے ۔ (۳) خواب میں کچی اینٹوں سے بنا ہوا گل دیکھنے کی تعبیر دیندار دیہاتی عورت سے اور چونے والے محل کی تعبیر محدود مقدار میں دنیا ملنے اور پکی اینٹوں سے بنے ہوئے محل کی تعبیر مال حرام یا امراة منافقہ سے کی جاتی ہے
محل دیکھنا
09
Jun