موذی جانوروں کے کاٹے کا علاج

مارگزیده

سورة والصافات

مارگزیده

سانپ کا زہرا تارنے کے لیے پانی پر سات مرتبہ اس آیت کریمہ کو دم کر کے مارگزیدہ کو پلائے اور خود حاضر نہ ہو سکے تو کسی کو حکم کرے۔

يَارَبِّ بِحَقِّ هَذِهِ إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاءِ