مسئلہ ۱:ازجھو نا ما رکیٹ کر ا نچی بند ر مر سلہ حضر ت سید پیر ابر اہیم صا حب مد ظلہ الا قد س۱۵رجب المر جب ۱۳۳۷ھ
کیا فر ما تے ہیں علما ئے دین اس مسئلہ میں کہ اگر غیر منکو حہ عو ر ت سے لڑکا تو لد ہو ا اور قضا ئے الہی سے فو ت ہو ا اس کی قبر پر خا نقا ہیں بنا نا اور وا سطے مرا دو ں کے دعا ما نگنا اور صا حب القبر کو اولیا قبو ل کر نا شر عا درست ہے یا نہیں ؟اگر ایسا شخص صفت با لا میں متصف ہے اور مسجد میں امام ہے تو ہزاروں مقتدیو ں کو تحقیق وا قعات بالا کے نما ز قبل از تحقیقات کا اعا دہ کر نا افضل ہے یا نہیں؟
الجو اب: جوشخص فا سق و فا جر ہے اس کے پیچھے نما ز مکر و ہ ہے پھر اگر فا سق معلن ہے تو کر ا ہت تحر یمی ہے اور اعا دہ وا جب ہے ور نہ تنز یہی اور اور اعا دہ بہتر واللہ تعا لی اعلم۔