عمل برائے مقدمات میں کامیابی

تسخیر خلائق کے لیے

جو شخص یہ چاہتا ہو کہ تمام لوگ اس کی عزت کریں، اس سے محبت کریں تو اسے چاہئے کہ اس اسم پاک (يَا مُقْسِطُ)کو اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک کے ساتھ 1000 مرتبہ 40 دن تک پڑھے۔ اس کے بعد گھر سے نکلنے سے پہلے 11 مرتبہ پڑھ کر گھر سے نکلے ان شاء اللہ اس اسم پاک کی برکت سے تمام مخلوق اس سے محبت کرنے لگ جائے گی۔