مسئله: آج کل عور تیں تانبہ، پیتل اور لوہے کے زیورات پہننے لگی ہیں تو ان کو پہن کر نماز پڑھنے سے کچھ خرابی پیدا ہوتی ہے یا نہیں؟
الجواب: تانبہ، پتیل اور لوہے کے زیورات پہن کر پڑھنے سے نماز مکروہ تحریمی ہوگی۔ایسا ہی فتاوی رضویہ جلد سوم ص 422 میں ہے۔اور ہر وہ نماز کہ مکروہ تحریمی ہو اس کا دوبارہ پڑھنا واجب ہے درمختار میں ہے۔
كل صلاة اديت مع كراهة التحريم تجب اعادتها. هذا ما عندى وهو تعالى اعلم بالصواب
بحوالہ -فتاوی فیض الرسول
ص:375 جلد 1 ۔
عورت کا تانبے پیتل یا لوہے کے زیورات پہن کر نماز پڑھنا کیسا۔
04
Feb