روحانیات زیارات کے اعمال, نیک بننے اور بنانے والے اعمال

برائی سے روکنا

 

بعض بد خصلت اور برے لوگ نیک اور شریف عورتوں کو زبردستی برائی کے کاموں میں ملوث کرنا چاہتے ہیں یا وہ کسی شریف آدمی کے گھر کو برائی کا اڈا بنا دیتے ہیں، گھر کا مالک اتنی طاقت نہیں رکھتا کہ وہ اس بد کار شخص کو روک سکے اس لیے کہ اس کو اس بدکار شخص سے اپنی اور اپنے اہل و عیال کی زندگی کا خطرہ ہوتا ہے۔ اس صورت میں متاثر مرد یا عورت کو چاہئے کہ بعد از نماز عشاء اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک کے ساتھ اس مبارک( یا مانع) نام کو 1111 مرتبہ 11 دن تک پڑھے۔ ان شاء اللہ اس کی برکت سے وہ بدکار شخص خود بخود پیچھا چھوڑ دے گا۔