خوابوں کی تعبیر, ت کی تعبیریں, ش

شہتوت یا توت دیکھنا

خواب میں شہتوت کھانا کسب واسع اور نافع کی دلیل ہے

 (۱) کالے شہوت کی تعبیر دنانیر اورسفید کی تعبیر دراہم ہے۔ 

(۲)درخت شہتوت صاحب مال و اولادمرد پر دلالت کرتا ہے

 (۳) اور کبھی شہتوت دین کی درستگی اور حسن یقین پر بھی دلالت کرتا ہے۔