خوابوں کی تعبیر, پ کی تعبیریں, ش

شراب پینا دیکھنا

شرب (پینا)

خواب میں پینا دلیل ہے نا معلوم مشروب یا میٹھے پانی کی یہ علم و ہدایت پر بھی دلالت کرتا ہے۔ (۱) جس نے صبح کے وقت ٹھنڈا میٹھا پانی پیا تو یہ حلال مال پانے کی دلیل ہے یہ خواب تمام لوگوں کے حق میں خیر ہے سوائے اس آدمی کے کہ جس کی عادت گرم پانی پینے کی ہے۔