اعمال برائے نکاح

شادی کے لیے

اگر کسی کی شادی نہ ہوتی ہو اور بے حد پریشانی ہو تو اسے چاہیے کہ بعد از نماز عشاء وتروں سے پہلے اول و آخر 7 مرتبہ درود پاک کے ساتھ اس اسم پاک(یا نور) کو 3125 مرتبہ 40 دن پڑھے۔ عمل پورا ہونے پر دو نفل شکرانہ کے ادا کرے۔ ان شاء اللہ جلد ہی شادی کا پیغام مل جائے گا اور اس کا نصیب کھل جائے گا۔