مسئلہ۴ : بعض اردوکتابوں میں ہے کہ حضرت فاطمہ زہرارضی اللہ تعالٰی عنہا حیض ونفاس سے مبرامنزہ تھیں ، یہ سچ ہے یا نہیں؟
الجواب
یہ حدیث میں آیاہے : ان ابتنی فاطمۃ حوراء اٰدمیۃ لمیحض ولم تطمث۱ بیشک میری صاحبزادی بتول زہرا انسانی شکل میں حوروں کی طرح حیض ونفاس سے پاک ہے ۔ واللہ تعالٰی اعلم
(۱کنزالعمال برمز خط عن ابن عباس حدیث ۳۴۲۲۶مؤسسۃ الرسالہ بیرو۱۰۹/۱۲)