برائے سوکھا : سوکھے کے لئے یہ یہ نقش بینگن کے تین طرف سوئی یا چاقو کے نوک سے گویاکندہ کریں اتوار کے روز جہاں بچہ سوتا ہو وہاں لٹکا دیں ۔ بچے کو اس بینگن کے نیچے اکثر رکھیں جنتا بینگن سوکھے گا انشاءاللہ عزوجل بچہ اتنا فربہ و توانا و تندرست ہوتا جائے گا ۔ باذنہ وکرمہ مولی تعالی ۔ نوٹ اعداد چال کے لئے ہیں