سورہ اخلاص میں تسخیر بہت ہے اور عاملین نے اس کے پڑھنے کے کتنے ہی طریقے اختیار فرمایے طریقہ تسخیر جمیعا کے لیے بہت زود اثر ثابت ہوا ہے۔
الْمُحْيِي الْمُمِيتُ الْقَابِضُ الْبَاعِثُ الْوَارِثُ الثَّانِيُّ الْبَرُّ الْأَوَّلُ الْأَحَدُ اللهِ الصَّمَدُ القدوس لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُؤْلِدْوَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ
بطریق افضل بعد نماز عصر اسی جگہ بیٹھے رہیں اور اذان مغرب تک بیشمار پڑھیں۔ اول و آخر تین بار درود تاج تسخیر پڑھیں۔ پہلا چلہ بطریق افضل کریں۔ ہر گناہ سے بچیں۔ یہ بات عام طور پر پائی جاتی ہے کہ خود جس کام کا عادی نہیں اس کو گناہ سمجھتا ہے اور خود جس گناہ کا عادی ہو جاتا ہے اس کو گناہ نہیں سمجھتا۔ ان مختصر الفاظ کی بات علماء کرام سے دریافت کریں ۔ دوسرا چلہ بطریق اجمل ادا کریں۔ پھر تیسرا چلہ کریں۔
سورۂ اخلاص برائے تسخیر
29
Mar