اعمال حصار

سفر میں حفاظت کا عمل

 اگر کوئی شخص سفر کا ارادہ رکھتا ہو۔ سفر دور دراز کا ہو اور سواری کی ضرورت پیش آتی ہو تو اسے چاہئے کہ اسم یا نافع کو سوار ہونے سے پہلے 7 مرتبہ پڑھے اور جب سواری میں بیٹھ جائے تو اس وقت تک دل میں پڑھتار ہے جب تک منزل مقصود پر نہیں پہنچ جاتا۔ اگر کوئی شخص حج پر جانے کا ارادہ رکھتا ہو تو سفر کے آغاز میں اول و آخر 7 مرتبہ درود پاک کے ساتھ(یانافع) کو 201 مرتبہ پڑھے ان شاء اللہ ہر طرح کی پریشانی سے محفوظ رہے گا اور دوران حج اللہ تعالیٰ کی خاص کرم نوازی حاصل رہے گی۔

 

 کو 707 مرتبہ اول و آخر 21 مرتبہ درود ابراہیمی کے ساتھ پڑھے اور سجدے میں اللہ تعالیٰ جل شانہ کے حضور اپنی مشکل ختم ہونے کی دعا کرے تو ایک ہی دن میں اس کی دعا اللہ کے ہاں قبولیت کا شرف حاصل کرے گی۔